حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين علیه السلام:
قُلوبُ الرَّعِيَّةِ خَزائِنُ راعيها فَما اَوْدَعَها مِنْ عَدْلٍ اَوْ جَوْرٍ وَجَدَهُ؛
امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:
لوگوں کے دل حاکم کا خزینہ ہوتے ہیں پس وہ عدالت اور ظلم میں سے جو بھی ان کے سپرد کرے گا اسی کو (بدلے میں) پائے گا۔
غررالحکم، ج 4، ص 521، ح 6825